کامیڈین کاشف خان کا اپنی بیٹی ربیکا کے بارے میں اہم انکشاف
پاکستان کے نامور کامیڈین کاشف خان نے اپنی بیٹی ربیکا کے بار...
فاسٹ اینڈ فیوریس
معروف امریکی ریسلر اور ہالی وڈ اداکار ڈوین جانسن (دی راک) ریسلنگ کرتے ہوئے نظر نہیں آئیں گے۔
اس خبر کے بعد سے دنیا بھر میں راک کے مداحوں کی جانب سے مایوسی کا اظہار کیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں اداراے کے مطابق ڈوین جانسن ریسلنگ اور اداکاری دونوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں اور انکے کروڑوں مداح ہر وقت ان کو ایکشن میں دیکھنے کے لئے بےتاب رہتے ہیں۔
تاہم ان کے حوالے سے یہ خبریں سامنے آئیں ہیں کہ وہ اب دی راک کے مداحوں کو تھوڑا لمبا انتظار کرنا ہوگا کیونکہ ڈوین جانسن اگلے2 سال ریسلنگ کرتے ہوئے نظر نہیں آئیں گے۔
اس سے قبل اطلاعات تھیں کہ رواں سال کے آخر میں یا اگلے سال راک کے مداح ان کو ریسلنگ رنگ میں ایکشن میں دیکھ سکیں گے۔
واضح رہے کہ اب یہ کنفرم ہوگیا ہے کہ راک آئندہ 2سال تک کسی بھی ریسلنگ میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News