Advertisement

بشریٰ انصاری کا بہروز سبزواری کی صحتیابی کے لیے دُعائیہ پیغام جاری

اداکارہ بشریٰ انصاری نے عالمی وبا کا شکار ہونے والے اداکار بہروز سبزواری کی جلد صحتیابی کے لیے دُعائیہ پیغام جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر سینئر اداکار بہروز سبزواری کے ہمراہ ماضی کے دنوں کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔

مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری شوگر مافیا کے خلاف میدان میں آگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ بشریٰ انصاری شوگر مافیا کے خلاف میدان میں...

کپتان نے تاریخ ساز جلسہ کیا دوسری طرف “جلسیاں جلسیاں” کھیلنے والے دربدر پھر رہے ہیں، شہباز گل

وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ...

بشریٰ انصار ی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’میرے سب سے پیارے دوست بہروز جلدی سے ٹھیک ہوجاؤ۔‘

اداکارہ نے کہا کہ ’میں تمہاری جلد صحتیابی کی منتظر ہوں اور میری طرف سے تمہیں ڈھیر سارا پیار۔‘

اداکارہ نے مزید مداحوں کو اس خبر سے آگاہ کرنے کے لیے لکھا کہ ’بہروز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، براہِ کرم اُن کے جلد صحتیاب ہونے کے لیے دُعا کیجیے۔‘

Advertisement

واضح رہے کہ ذرائع کے مطابق اداکار بہروز سبزواری نے علامات ظاہر ہونے پر گزشتہ دنوں کورونا وائرس ٹیسٹ کروایا تھا جس کے نتائج مثبت آئے اور اب وہ اسپتال میں داخل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version