خورشید شاہ کا الیکشن کمیشن سے چترال کے بلدیاتی الیکشن میں بے ضابطگی کا نوٹس لینے کا مطالبہ
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے الیکشن کمیشن سے چترال...

کینیڈین پاپ اسٹار جسٹن بیبر نے کرسمس گیت ریلیز کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گلوکارجسٹن بیبر نے این ایچ ایس کوائر کے ساتھ مل کر کرسمس گیت ہولی جاری کیا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ جسٹن بیبر اپنے کرسمس گیت ‘ہولی کے ذریعے فنڈز اکٹھا کرکے برطانیہ کی سرکاری ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کو کورونا وائرس سے نمٹنے میں مدد فراہم کریں گے۔
واضح رہے کہ اس حوالے سے جسٹن بیبر نے کہا کہ خاص طور پر ان مشکل وقتوں میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے ساتھ مل کر کام کروں گا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News