Advertisement

فریال محمود کی ایک اور رقص ویڈیو وائرل ہو گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ فریال محمود کی ایک اور رقص ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ فریال محمود نے ڈانس کر کے اپنی سالگرہ کے مہینے کا استقبال مختلف انداز میں کیا ہے۔

مزید پڑھیں

فریال محمود کو لاک ڈاؤن کے دوران کس پاکستانی اداکارہ کی یاد ستانے لگی؟

پاکستان کی اداکارہ فریال محمود کو لاک ڈاؤن کے دوران اداکارہ مہوش...

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی رقص کی ویڈیوپوسٹ کی جس میں وہ ’موومنٹ از وہیلز‘ ٹریک پر ڈانس کررہی ہے۔

علاوہ ازیں فریال محمود ایک زبردست ڈانسر ہیں اور وہ اپنے ڈانس کی ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ فریال محمود کی رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ فریال اکثر نامور ڈیزائنرز اور برانڈز کے لئے مختلف فوٹو شوٹس میں نظر آتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
نیا البم یا نیا تنازع؛ ٹیلر سوئفٹ پر اے آئی ویڈیوز کے استعمال کا الزام، مداح برہم
مداحوں کا انتظار ختم؛ ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی
ڈکی بھائی کیخلاف جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں اہم پیشرفت
مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version