Advertisement

ہم کاون کو وہ گھر نہ دے سکے جس کا وہ حقدار تھا،شنیرا اکرم

پاکستان کی معروف سماجی کارکن شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ ہم کاون کو وہ گھر نہ دے سکے جس کا وہ حقدار تھا۔

تفصیلات کے مطابق شنیرا اکرم  نے اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر سے کمبوڈیا جانے والے کاون ہاتھی کے لیے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جذباتی پیغام جاری کیا  ہے۔

مزید پڑھیں

شنیرا اکرم کی تُرک شیف کو گھر آنے کی دعوت

شنیرا اکرم نے دُنیا بھر میں مقبول ترین تُرک شیف براک کو...

وسیم اکرم کی اہلیہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میںکاون کو الوداع کہتے ہوئے کہا کہ ’ہمیں افسوس ہے کہ ہم آپ کو وہ گھر نہیں دے سکے جس کے آپ حقدار تھے۔‘

انہوں نے کہا کہ ’ہم اُمید کرتے ہیں کہ آپ کو کمبوڈیا میں اپنی نئی زندگی میں محبت اور خوشی ملے گی۔‘

علاوہ ازیں شنیرا نے اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ FarewellKaavan یعنی الوداع کاون بھی استعمال کیا۔

Advertisement

 کمبوڈیا کی جانب سے جاری کیے گئے ایک اعلامیے کے مطابق پاکستان سے روانہ کیا گیا 35 سالہ کاون ہاتھی کمبوڈیا پہنچ گیا

واضح رہے کہ پاکستان سے کاون ہاتھی کو کمبوڈیا پہنچا دیا گیا جہاں امریکی گلوکارہ شیئر سمیت بڑی تعداد میں افراد نے کاون کا استقبال کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version