Advertisement

امجد صابری کی بیٹی کی ویڈیو وائرل

پاکستان کےعالمی شہرت یافتہ معروف قوال امجد صابری کی صاحبزادی حورین صابری کی ٹک ٹاک ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

امجد صابری کی صاحبزادی حورین صابری نے اپنی نئی تصاویر اور ٹک ٹاک ویڈیوز فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کردی ہیں۔

مزید پڑھیں

امجد صابری کو ہم سے بچھڑے چار برس بیت گئے

صابری برادران کی مشہور زمانہ قوالی گا کر شہرت کی بلندیوں کو...

امجد صابری کی بیٹی حورین کی ٹرینڈز میں شامل ہوگئیں ہیں اور ان کے چاہنے والوں کی جانب سے انہیں خوب سراہا جارہا ہے۔

حورین کی جانب سے شیئر کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے مختلف ملبوسات زیب تن کیے اور مزاحیہ فلٹر استعمال کرتے ہوئے تصویر کے ساتھ ایموجیز بنائیں۔

ویڈیو کےپس منظر میں ٹرینڈنگ گانا ’میں تیرا‘ چل رہا ہے۔

Advertisement

امجد صابری کی صاحبزادی کے میوزک اینڈ سوشل ایپ ٹک ٹاک پر51 ہزار سے زائد فالوورز ہیں۔

یاد رہے کہ انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر ہوتے ہی 10 ہزار سے زائد صارفین نے اسے پسند کیا جبکہ متعدد نے ویڈیو پر اپنی رائے کا اظہار بھی کیا

اس سے قبل حورین کی ٹک ٹاک ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔

حورین کی ٹک ٹاک ویڈیوز اور تصاویر دیکھنے کے بعد اُن کے والد کے چاہنے والوں نے اُن سے سوال کیا تھا کہ کیا آپ واقعی میں امجد صابری کی بیٹی ہیں؟

صارفین کے اِس سوال کے جواب میں حورین صابری نے اپنے والد کے ہمراہ اپنے بچپن کی کچھ یادگار تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ معروف قوال امجد صابری کی صاحبزادی ہیں۔

اِس کے علاوہ حورین صابری نے انسٹاگرام پر فادرز ڈے کے موقع پر بھی اپنے بہن بھائیوں اور والد امجد صابری کے ہمراہ ماضی کی یادگار تصویر پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

حورین صابری نے کچھ ماہ قبل ہی اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ بنایا تھا اور صرف چند ہی ماہ میں اُن کے انسٹاگرام پر 54 ہزار سے زائد فالووز ہوگئے تھے۔

وضح رہے کہ کراچی میں4سال قبل 16 رمضان 22 جون 2016 کو دوپہر تقریبا 4 بجے کے قریب قوال امجد صابری پرنامعلوم افرا د نے فائر نگ کی۔امجد صابری کے سر پر گولیاں لگنے سے ان کی موت واقع ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version