Advertisement

بھارتی اداکارہ چترا کمراج نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

28 سالہ بھارتی اداکارہ چترا کمراج نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تامل ٹی وی کی معروف اداکارہ چترا کمراج المعروف چتو وی جے 9 دسمبر کی صبح اپنے ہوٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔

مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئیں

بھارتی اداکارہ دیویا بھٹنگر کورونا وائرس کی وجہ سے جان کی بازی...

تحقیقات کی گئی تو معلوم ہوا کہ اداکارہ چترا شوٹنگ کے بعد ہوٹل کے کمرے میں واپس پہنچی تھیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ معروف سیریل ’پانڈین اسٹور‘ میں مرکزی کردار ادا کیا اور شہرت کی بلندیون پر پہنچیں۔

Advertisement

علاوہ ازیں بطور ویڈیو جوکی کیریئرکی شروعات کرنے والی چترا نے جل جنگ جک، منن منگل، آہا مامامامیار او ہو مارو مگل سمیت کئی تامل شوز کی میزبانی بھی کی جس کے بعد انہوں نے اداکاری کا آغاز کیا تھا۔

واضح رہے کہ پولیس نے 28 سالہ اداکارہ کی موت کا مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version