Advertisement

گھریلو ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 20 فی صد اضافہ

عبدالرزاق داؤد

روایتی مارکیٹ میں پاکستانی برآمدات 32 فیصد جب کہ غیر روایتی مارکیٹ میں برآمدات میں 81 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ نومبر 2020 میں گزشتہ سال کے مقابلے میں گھریلو ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 20 فیصد اضافہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ فارما سوٹیکل مصنوعات کی برآمدات میں 20 فیصد اور چاول کی برآمدات میں 14 فیصد اضافہ ہوا۔

Advertisement

اپنے پیغام میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ سرجیکل آلات کی  برآمدات میں 11 فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جرابیں 41 فیصد جرسی اور پل آور کی برآمدات میں 21 فیصد کا اضافہ ہوا۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے مزید کہا کہ خواتین کے لباس کی برآمدات میں 11 فیصد اور مردوں کے لباس میں 4.3 فیصد اضافہ ہوا اور یہ رجحان ویلیو ایڈڈ برآمدات کو فروغ دینے کی ہماری پالیسی کے مطابق ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version