Advertisement

عالمی اردو کانفرنس 2020، اختتام پذیر

عالمی اردو کانفرنس

شہر کراچی میں منعقد کی جانے والی چار روزہ عالمی اردو کانفرنس 2020 آج اختتام پذیر ہوگئی ہے۔

3 دسمبر سے شروع ہونے والی 13ویں عالمی اردو کانفرنس 6 دسمبر کو اپنے اختتام کو پہنچی جس میں مختلف شخصیات نے اردو ادب کے حوالے سے اپنے احساسات اور جذبات کا اظہار کیا۔

کانفرنس میں مختلف کتابوں کی جلدوں کی رونمائی بھی کی گئی ہے اسکے علاوہ مختلف ثقاوت کو بھی زیر تذکرہ لایا گیا ہے۔

کانفرنس میں متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی گئی ہے جس کے مطابق قومی اور صوبائی سطح پر ترجمے کے مراکز قائم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تاکہ فن، فلسفے، ادب اور معاشیات کی کتابوں کا اردو میں ترجمہ کیا جاسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version