Advertisement

بلوچستان کے وزیرِاعلی کی وسیم اکرم اور شاہد آفریدی کو کوئٹہ آنے کی دعوت

جام کمال

کرکٹ لیجنڈز وسیم اکرم اور شاہد آفریدی کو بلوچستان کے وزیرِاعلیٰ جام کمال خان نے کوئٹہ آنے کی دعوت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے انضمام الحق اور شعیب اختر کو بھی کوئٹہ آنے کی دعوت دی ہے۔

مزید پڑھیں

لنکا پریمیئر لیگ میں شاہد خان آفریدی کی دھواں دار بیٹنگ

لنکا پریمیئر لیگ کے دوسرے میچ میں گال گلیڈی ایٹرز کے کپتان...

وزیرِاعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ کرکٹ لیجنڈز کے کوئٹہ کے دورے سے یہاں موجود شائقینِ کرکٹ بہت خوش ہوں گے۔

جام کمال خان نے یہ بھی کہا ہے کہ اس طرح ہمیں اپنے ہیروز کی میزبانی کرنے کا اعزاز حاصل ہو گا۔

Advertisement

یاد رہے کہ وزیرِاعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کرکٹ لیجنڈز کو بلوچستان میں کرکٹ اکیڈمی بنانے کی پیشکش کی تھی۔

واضح رہے کہ وسیم اکرم کی جانب سے پیش کش قبول کرنے پر وزیرِاعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی جانب سے اظہارِ مسرت کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version