امریکی پاپ اسٹار کیٹی پیری کے ہاں بیٹی کی پیدائش
امریکی پاپ اسٹار کیٹی پیری اور اداکار اورلینڈو بلوم کے ہاں بیٹی کی...

امریکا کے معروف سوشل میڈیا اسٹار بھی پاکستان گانوں کے مداح نکلے۔
تفصیلات کے مطابق امریکا کے معروف سوشل میڈیا اسٹار رکی ایل پونڈ نے پاکستانی گانے ‘شکر وڈا پر ڈانس کرکے سب کو خوب محظوظ کیا۔
رکی ایل پونڈ نے فوٹو ینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ڈانس کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ رکی ایل پونڈ اپنے صاحبزادے ڈیلن جے پونڈ کے ساتھ پاکستانی گانے ‘شکر وڈا کا مقبول اسٹیپ کرتے دکھائی دیے۔
انسٹاگرام پر 43 ہزار سے زائد فالوورز رکھنے والے امریکی سوشل میڈیا اسٹار رکی ایل پونڈ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی۔
واضح رہے کہ رکی ایل پونڈ کی اس ویڈیو پر پاکستانی صارفین نے تبصرے کرتے ہوئے انہیں بتایا کہ یہ پاکستانی گانا ہے اور آپ نے اس پر زبردست ڈانس کیا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News