Advertisement

ایک کروڑ فالوورز رکھنے والے پہلے پاکستانی ٹک ٹاک ہیرو کون؟

ٹک ٹاک پر ایک کروڑ فالوورز رکھنے والے پہلے پاکستانی ٹک ٹاک ہیرو بن گئے۔

پاکستان کے شہر لاہور سے تعلق رکھنے والے نامور ٹک ٹاک ہیرو ذوالقرنین سکندر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر ایک کروڑ فالوورز مکمل ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک اسٹارز کے بارے میں چند اہم معلومات جانیں

پاکستان کے  مشہور ٹک ٹاکرز کے بارے میں چند اہم معلومات جانیں...

اس سے قبل یہ اعزاز صرف دو پاکستانی ٹک ٹاک ماڈل کے پاس تھا جن میں جنت مرزا اور کنول آفتاب شامل ہیں۔

Advertisement

یاد رے کہ ذوالقرنین سکندر کے اس سنگ میل عبور کرنے پر اُن کی دوست اور ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب نے اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔

کنول آفتاب نے ٹک ٹاک پر ذوالقرنین سکندر کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’میں ٹک ٹاک پر آپ کے 10ملین فالوورز ہونے پر بہت خوش ہوں، انشاءاللّہ آپ کو مزید کامیابیاں بھی ملیں گی۔‘

دوسری جانب ذوالقرنین سکندر ناصرف ایک ٹک ٹاک اسٹار ہیں بلکہ حال ہی میں اُن کا پہلا ڈرامہ بھی آیا ہے جو ایک نجی ٹی وی چینل پر نشر کیا جارہا ہے۔

واضح رہےکہ پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا ہیں جنہیں اس وقت ٹک ٹاک پر 11 اعشاریہ 5 ملین صارفین نے فالو کیا ہوا ہے جبکہ اس فہرست میں کنول آفتاب دوسرے نمبر پر ہیں جن کے ٹک ٹاک پر 10ملین سے زائد فالوورز ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version