عدنان صدیقی سال 2020 سے آخر خوش کیوں؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکارعدنان صدیقی آخر2020 سے خوش کیوں ہیں...
پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار عدنان صدیقی نے مرزا غالب کی یاد تازہ کردی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارعدنان صدیقی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس سے مرزا غالب کی یاد تازہ ہو گئی۔
عدنان صدیقی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار پرانی دلی میں مرزا غالب کے گھر کا دورہ کررہے ہیں۔
ویڈیو میں وہ مرزا غالب کے گھر کا دورہ کر رہے ہیں جبکہ اس دوران وہ تختیوں پر لکھے ان کے شعر بھی پڑھ رہے ہیں۔
یاد رہے کہ عدنان صدیقی نے یہ ویڈیو تقریباً تین سال قبل شیئر کی تھی۔
ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انھوں نے شعر بھی شیئر کیا جو کچھ یوں تھا:
وہ فرق اور وہ وصال کہاں؟
وہ شب و روز و ماہ و سال کہاں؟
فرصتِ کاروبارِ شوق کیسے؟
ذوقِ نظارہِ جمال کہاں؟
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News