Advertisement

اقرا عزیز اور یاسر حسین کی شادی کو ایک سال کا عرصہ بیت گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کی شادی کو ایک سال ہو گئے۔

 اداکارہ اقرا عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کے ہمراہ یاسر حسین بھی موجود ہیں۔

مزید پڑھیں

اقراء عزیز کھانا کھانے میں کتنی دیر لگاتی ہیں؟ یاسر حسین نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی یاسر اور اقرا جو خبروں کا...

اقرا عزیز کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے یاسر کو اپنی زندگی کی خاص شخصیت قرار دیا اور زندگی میں خوشیاں بھرنے کا ایک سبب بھی قرار دیا۔

اقرا کی جانب سے جاری پوسٹ میں یاسر حسین کو ’ببزو‘ کہہ کر مخاطب کیا گیا اور شادی کی سالگرہ کی مبارکباد دی گئی۔

اقرا نے لکھا کہ یاسر میرے لیے اتنے خاص ہیں کہ اسے الفاظ میں بیان ہی نہیں کیا جاسکتا۔

Advertisement

اداکارہ نے یاسر سے اپنی محبت کا اظہار بھی کیا۔

انہوں نے کہا کہ نے ناصرف مجھے پیار دیا بلکہ یاسر میرے ساتھی ، میرے دوست سب کچھ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ اقرا عزیز نے اپمنی پوسٹ کے اختتام میں بتایا کہ یاسر نے انہیں دنیا کو ایک نئے انداز سے دیکھنا سکھایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version