Advertisement

جرمنی کی نئی سفری ہدایات جاری، پاکستان کوویڈ 19 کے رسک والے ممالک میں شامل

America scheduled a new travel advisory for all passengers

جرمنی نے نئی سفری ہدایات جاری کر دیں گئیں ہیں جس کے بعد پاکستان کوویڈ 19 کے رسک والے ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جرمن سفیر برنہارڈ شیلاگہگ نے جرمنی نے نئی سفری ہدایات جاری کرتے ہوئے پاکستان کو کوویڈ 19 کے رسک والے ممالک میں شامل کر دیا ہے۔

اس ضمن میں جرمن سفیر برنہارڈ شیلاگہگ کا کہنا ہے کہ جرمنی سفر کرنے کے خواہشمندوں کو سفر سے قبل جرمنی کی سفری ہدایات کو دیکھنا ہو گا تاہم  مسافروں کو جرمنی آمد سے 48 گھنٹے قبل کورونا نیگیٹو ٹیسٹ پیش کرنا ہو گا۔

 جرمن سفیر کا کہنا ہے کہ ہدایت نامہ کے مطابق جرمنی سفر کرنے والوں کو ہرصورت داخلے سے قبل اور داخلہ کے بعد 48 گھنٹے میں کورونا ٹیسٹ کروانا ہو گا تاہم مسافر کے لیے کورونا ٹیسٹ کے منفی نتائج سے قطعہ نظر کوارینٹائن ہونا ضروی ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version