Advertisement

حریم شاہ سے تھپڑ کھانے کے بعد مفتی قوی کا بڑا بیان سامنے آگیا

معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ سے تھپڑ کھانے کے بعد تنازعات میں گھرے رہنے والے مفتی عبدالقوی کا ردعمل سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق  وائرل ویڈیو  میں حریم شاہ سے تھپڑ کھانے والے مفتی عبدالقوی کا  کہنا  ہے کہ ایک ٹی وی پروگرام  کے لیے حریم شاہ اور مجھے کراچی بلوایاگیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ میں ہوٹل میں بیٹھا موبائل فون استعمال کررہا تھا کہ حریم شاہ اچانک کمرے میں آئی اور تھپڑ مار کر چلی گئی۔

یاد رہے کہ کچھ دیر قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں   دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون نے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارا جس پر وہ ہڑبڑا اٹھے۔

ویڈیو میں خاتون کا چہرا واضح نہیں تھا جس کی وجہ سے مختلف چہ مگوئیاں جاری تھیں تاہم اب ٹک ٹاک اسٹار  حریم شاہ نے خود ہی اعتراف کرلیا ہے کہ تھپڑ والی خاتون وہ ہیں۔

حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے تھپڑ کیوں مارا ہے اس کا جواب جلد سب کو مل جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version