Advertisement

راحت فتح علی خان کو ایف بی آر نے دوبارہ نوٹس بھیج دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان ایف بی آر نے دوبارہ نوٹس بھیج دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے گلوکار راحت فتح علی خان کو دوبارہ نوٹس مبینہ خفیہ بینک اکاؤنٹس کے معاملے پر بھیجا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

عاطف اسلم بڑی مشکل میں پھنس گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور گلوکارعاطف اسلم بڑی مشکل میں پھنس گئے۔...

اس حوالے سے ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ابتدائی نوٹس کے بعد راحت فتح علی خان ایف بی آر کو مطمئن نہیں کرسکے۔

خیال رہے کیونکہ انھیں خفیہ بینک اکاؤنٹس سے متعلق دوبارہ جواب جمع کرانے کی مہلت دی گئی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ راحت فتح علی خان کو 15 جنوری تک جواب جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version