کراچی پورا پاکستان چلاتا ہے پر اس کی ذمہ داری لینے کیلئے کوئی تیار نہیں، نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
تفسیلات کے مطابق اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصویر پوسٹ کی ہے۔
ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کسی کی شادی میں موجود ہیں۔
ماورہ حسین نے انسٹا گرام پر چند تصاویر شیئر کی جو کہ انہوں نے اپنی ایک دوست کی مہندی کی تقریب میں بنوائی ہیں۔
ماورہ کی تمام تر تصاویروں کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی کیا جا رہا ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سُپر ماڈل و اداکارہ ماورہ حسین آج کل دارلحکومت اسلام آباد میں موجود ہیں اور اپنی دوستوں کی شادیوں میں شرکت کرہی ہیں۔
یاد رہے کہ ماورہ حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔
ماوہر حسین کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سبز رنگ کی کُرتی اور مرون لہنگے میں نہایت حسین لگ رہی ہیں، اکثر و بیشتر سادہ نظر آ رنے والی ماورہ نے ان تصایر میں ماتھا پٹی بھی پہنی ہوئی ہے جو کہ اُن پر خوب جچ رہی ہے۔
اس سے قبل بھی اداکارہ ماورہ نے شادی کی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھی جس میں وہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں تھی اور بہت دلکش نظر آرہیں تھیں۔
واضح رہے کہ ماورہ حسین کی ان تصاویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ چکے ہیں جن میں ایک مداح کا کہنا ہے کہ ’ ماورہ حسین اس دنیا میں سب سے خوبصورت لڑکی ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News