Advertisement

بارسلونا نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

بارسلونا کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق اسپینش کپ میں بارسلونا نے رایو والیکانو کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

مزید پڑھیں

میسی نے ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

 فٹبالر لیونل میسی نے ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا کو نہ چھوڑنے...

 دو میچز کی معطلی کے بعد ایکشن میں دکھائی دینے والے لیونل میسی نے کم بیک پر شاندار گول اسکور کیا۔

خیال رہے کہ انگلش پریمیئر لیگ میں آخری نمبر کی ٹیم شیفیلڈ یونائیٹڈ نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ہرا کر کراس کی پہلی پوزیشن کی راہ روک دی۔

Advertisement

تاہم اسپینش کپ میں رایو والیکانو اور بارسلونا کے درمیان میچ کا پہلا ہاف بغیر گول کے ختم ہوا۔

یاد رہے کہ دوسرے ہاف میں فران گارشیا نے گول کر کے رایو والیکانو کو برتری دلادی، لیکن چھ منٹ بعد ہی لیونل میسی نے اسکور برابر کر دیا۔

اس شکست کے بعد مانچسٹر یونائیٹڈ، مانچسٹر سٹی سے ایک پوائنٹ کے فرق سے دوسرے نمبر پر ہے۔

ایک اور میچ میں لیسٹر سٹی اور ایورٹن کا میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا، جبکہ برنلے نے آسٹن ولا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔

واضح رہے کہ 80ویں منٹ میں فرینکی ڈی جونگ نے گول بنا کر بارسلونا کو ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچا دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version