Advertisement

بھارتی شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی نے خاموشی سے شادی کرلی

بھارتی شوبز انڈسٹری کے مشہور جوڑی نے خاموشی سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق اداکار کرن ویر مہرا نے ساتھی اداکارہ ندھی سیٹھ سے شادی کرلی۔

مزید پڑھیں

بھارتی مداح کی جانب سے صبا قمر کے لیے محبت بھرا پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و سُپر ماڈل صبا قمر کے مداح...

یاد رہے کہ اداکار نے اپنی ساتھی اداکارہ ندھی سیٹح سے شادی کرلی ہے اور ان کی شادی گزشتہ روز دہلی میں ہوئی۔

Advertisement

اداکار نے شادی دہلی کے گوردوارے میں کی جہاں ان کےخاندان اور دوستوں نے شرکت کی۔

خیال رہے کہ اداکار اپنی دلہن کو لینے بائیک پر پہنچے تھے جبکہ اس تقریب میں کورونا کے باعث 30 افراد شریک تھے۔

اس حوالے سے شادی شدہ جوڑی کا کہنا ہے کہ ممبئی میں انڈسٹری کے دوستوں کیلئے بڑا ستقبالیہ رکھا جائے گا۔

دوسری جانب  بھارتی اداکار کرن ویر مہرا طویل عرصے سے ٹی وی انڈسٹری سے جڑے ہوئے ہیں اور اداکار کے ساتھ ساتھ پروڈیوسر بھی ہیں۔

واضح رہے کہ کرن ویر مہرا نے کئی سپر ہٹ ڈراموں اور فلموں میں کام کیا ہے جس میں ’پاوترا رشتہ‘، ’ پری ہوں میں‘، فلم راگنی ایم ایم ایس 2‘ شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version