مہوش حیات کتنے سال کی ہوگئیں؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوشحیات کتنے سال کی ہوگئیں؟ تفصیلات...

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مہوش حیات نے لال لپ اسٹک لگانے پر دلچسپ کیپشن پوسٹ کر دی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ سرخ رنگ کی لپ اسٹک لگائی ہوئیں ہیں۔
مہوش حیات اس تصویر میں بہت شوخ نظر آرہی ہیں اور تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لال رنگ کی لپ اسٹک کے بارے میں اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔
اداکارہ نے لکھا کہ لال رنگ کی لپ اسٹک آپ کے الفاظ و جذبات کی ترجمانی کرتی ہے اس کا استعمال آپ کو لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا دیتا ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ مہوش حیات کی اس تصویر کو ان کے مداح خوب پسند کر رہے ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News