Advertisement

آپ کبھی بھی پرفیکٹ نہیں ہو سکتے، بلال عباس

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار بلال عباس نے تصویر پوسٹ کرکے اہم انکشاف کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  اداکار بلال عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس کےساتھ ایک دلچسپ کیپشن بھی دیا۔

مزید پڑھیں

بلال عباس نے انسٹاگرام پر سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان کے مشہور اداکار بلال عباس نے انسٹاگرام پر سنگ میل عبور...

بلال عباس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گلوبل ایشین اسٹارز میں شامل ہونے کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انتہائی عاجزی سے کام لیا۔

اداکار بلال عباس نے اپنی کیپشن میں کہا کہ انہیں اپنی کامیابیوں سے زیادہ کوتاہیوں پر فخر ہے۔

انہوں نے لکھا کہ ’مجھے اپنی کامیابیوں سے زیادہ اپنی کوتاہیوں پر فخر ہے۔‘

Advertisement

انہوں نے لکھا کہ ’پرفیکٹ دراصل ایک غلط نام ہے، آپ کبھی بھی پرفیکٹ نہیں ہو سکتے۔‘

 دوسری جانب اداکار بلال کی اس پوسٹ میں بلال عباس کی پوسٹ پر عمران اشرف نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’میرے مطابق آپ ماشاءاللّٰہ سے ایک پرفیکٹ اداکار ہیں۔‘

خیال رہے کہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری نے دنیا بھر میں اپنی منفرد پہچان بنا لی ہے، اس کا منہ بولتا ثبوت بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اداکاروں کی پذیرائی ہے۔

یاد رہے کہ برطانوی اخبار ایسٹرن آئی نے 2021 کے گلوبل ایشین اسٹارز کی فہرست جاری کی جس میں تینوں پاکستانی اداکار جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔

واضح رہے کہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف ناموں سجل علی، بلال عباس اور ایمن خان کو ‘تھرٹی انڈر تھرٹی گلوبل ایشین اسٹارز‘ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version