اشنا شاہ نے خود کو غریب کیوں قرار دیا؟
پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ اشنا شاہ نے خود کو غریب قرار...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ اشنا شاہ کی فٹنس پر مبنی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہیں ہیں۔
اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی جس میں وہ گلابی رنگ کا فٹنس پر مبنی لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں۔
علاوہ ازیں اداکارہ اشنا شاہ اکثر انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں اور مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں۔
تاہم ، اداکارہ کی تمام تر تصاویر اس بات کا ثبوت ہیں کہ وہ فٹنس پر بہت دھیان دیتی ہیں۔
اداکارہ نے اپنی فٹنس کے حوالے سے بتایا کہ وہ ڈائٹ کا خیال رکھتیں ہیں اور دن میں تین جم سیشن کرتیں ہیں۔
https://twitter.com/ShowbizAndNewz/status/1347551497177980929
اداکارہ نے بتایا کہ وہ اپنے نئے آنے والے پروجیکٹ کی وجہ سے زیادہ اپنی فٹنس پرزیادہ توجہ دے رہیں ہیں۔
تاہم جب اشنا شاہ سے ان کے نئے پروجیکٹ کے کردار کے حوالے سے پوچھا تو اداکارہ نے کہا کہ میں فلحال اس پروجیکٹ کے بارے میں نہیں بتا سکتی کیونکہ ابھی اس پر کام چل رہا ہے۔
لیکن اداکارہ نے بتایا کہ یہ پروجیکٹ کرائم پر مبنی ہے اور بہت عرصے سے میں اس طرح لے کردار کو کرنے کی خوائشمند تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ اشنا نے اپنے کردار کے حوالے سے بتایا کہ وہ اس ڈارمے میں ایک کرکٹر کا کردارادا کررہیں ہیں۔
تاہم یہ پروجیکٹ کرکٹر پر مبنی نہیں ہیں لیکن اس کے حوالے سے اداکارہ نے کہا کہ اس کردار کو ادا کرنے سے مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ میں ایتھلیٹ ہوں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News