Advertisement

ہالی وڈ اداکار لیونارڈو ڈی کی صدر بائیڈن سے اپیل

ہالی وڈ سپراسٹار لیونارڈو ڈی کیپریو نے صدر بائیڈن سے اپیل کردی۔

تفصیلات کے مطابق اداکار لیونارڈو ڈی کیپریونے نئے امریکی صدر جوزف بائیڈن سے فوری طور پر ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے اپیل کردی۔

مزید پڑھیں

ہالی ووڈ ڈرامہ’گیم آف تھرونز کا پریکیوئل ​​”ہاؤس آف ڈریگن” جاری

اکتوبر 2019 میں  ایچ بی او نے گیم آف تھرونز کا پریکیوئل...

اس حوالے سے لیونارڈو ڈی کیپریو نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا کہ ہمارے لئے ماحولیاتی بحران سے مقابلہ کرنے کا وقت آگیا ہے۔

انہوں نے کہ کہ آج میں عالمی رہنماؤں کے ساتھ مل کر جو بائیڈن سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ رہنما بنیں جس کی ہمیں ضرورت ہے اور جو سائنس کا بھی مطالبہ ہے۔

اس پوسٹ کو 4 لاکھ سے زائد بار لائک کیا گیا ہے اور 4 ہزار سے زائد لوگوں نے اس پر کمنٹس بھی لکھے۔

Advertisement

یاد رہے کہ 46 سالہ لیونارڈو ڈی کیپریو نے اپنے اکاؤنٹ پر صدر کو لکھے گئے خط کی تصویر بھی شیئر کی۔

واضح رہے کہ شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خط میں لکھا گیا ہے کہ آگے کا کام بہت بڑا اور زیادہ ہے،تباہ کن عالمی صحت کا بحران اور معاشی بحرانوں سے نمٹنے کی ضرورت ہے ساتھ ہی امریکیوں کو متحد کرنے کی بھی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version