Advertisement

علیزے شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق  اداکارہ علیزے شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

عمران عباس شادی کرنے والے ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار اور ماڈل عمران عباس نے ایک انٹرویو...

تصویر پوسٹ کرتے ہوئے علیزے شاہ نے کیپشن میں لکھا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ ہم روزانہ انتشار اور جدوجہد کا سامنا کر رہے ہیں تاہم مسکراہٹ کو برقرار رکھیں  جب بھی جب آپ ماسک پہنے ہو۔

علیزے شاہ کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کالی ٹی شرٹ اور پینٹ زیب تن کی ہوئی ہیں۔

علیزے شاہ نے 9  گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویریں پوسٹ کی ہیں جنہیں اب تک ایک لاکھ  17ہزار سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ اداکار عمران عباس ، اداکارپہ علیزے سے شادے کرینگے، تاہم اب تک کوئی حقیقت سامنے نہیں آئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version