Advertisement

اداکارہ ہاجرہ یامین کی بولڈ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہاجرہ یامین کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ہاجرہ یامین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

اداکارہ ہاجرہ یامین، دعا گو ہیں کہ کراچی کی مصروف اور رنگین زندگی جلد بحال ہو گی

پاکستان کی اداکارہ ہاجرہ یامین نے کورونا وائرس کے حوالے سے کراچی...

ہاجرہ یامین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

تاہم اداکارہ کی بولڈ تصاویر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ ہاجرہ یامین نے کورونا وائرس کے حوالے سے کراچی کی مصروف اوررنگین زندگی کے حوالے سے بات کی تھی۔

Advertisement

اداکارہ نے کہا کہ، وہ دعا گو ہیں کہ کراچی کی مصروف اوررنگین زندگی جلد بحال ہو گی۔

اداکارہ ہاجرہ یامین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ امید ہے کہ ہمیں شہر قائد کراچی کی گلیوں کی ہلچل اور مصروفیت بھری زندگی ایک بار پھر دیکھنےکو ملے۔

انہوں نے لکھا کہ وہ دعا کرتی ہیں کہ یہ سب جلدی سے گزر جائے تاکہ ہم کراچی کی سڑکوں پر دوبارہ پوز بنا کر تصویریں لے سکیں۔

یاد رہے کہ ہاجرہ یامین پاکستان ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔

واضح رہے کہ ہاجرہ یامین نے پاکستان کی فلموں اور ڈراموں دونوں میں اداکاری کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
Next Article
Exit mobile version