Advertisement

علی ظفر اور آئمہ بیگ کے گانے نے دھوم مچا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے گلوکار علی ظفر اور گلوکارہ آئمہ بیگ کا سلِ نو پر ریلیز ہونے والا گانا ’وے ماہیا‘ آتے ہی دھوم مچا دی۔

تفصیلات کے مطابق گلوکارعلی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرگلوکار نے گانے کی ویڈیو پوسٹ کیا جسے مداحوں کی جانےب سے بہت پسند کیا گیا۔

مزید پڑھیں

آئمہ بیگ نے علی ظفر کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی گلوکارہ ائمہ بیگ نے پاکستان کے ہردل عزیز...

Advertisement

علی ظفر نے ٹوئٹر پر گانے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ گانے کی ویڈیو پاکستان کے شمالی علاقہ جات نتھیا گلی میں شُوٹ کی گئی ہے، پاکستان ایک خوبصورت ملک ہے۔

دوسری جانب انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے علی ظفر کا کہنا تھا کہ یہ گانا میری طرف سے تمام محبت کرنے والوں کو خرا تحسین ہے جو تمام مشکلات کے باوجود ایک دوسرے کو پالیتے ہیں۔

Advertisement

 واضح رہے کہ علی ظفر اور آئمہ بیگ کے پہلے ڈوئٹ سانگ کی ہدایات عدنان قاضی نے دی ہیں جبکہ اس کی شاعری حسن بادشاہ نے ترتیب دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version