Advertisement

آصف زرداری کی طبیعت ناساز، علاج جاری

آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت ناساز ہونے کی اطلاعات ہیں جس کے بعد ان کا علاج ضیا الدین اسپتال میں علاج جاری ہے۔

اس ضمن میں ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کا شوگر لیول انتہائی کم ہونے پر ان کے دل کی تکلیف بڑھ گئی تھی تاہم اب چند ٹیسٹ کرلیے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ طبیعت خراب ہونے پر آصف زرداری کو کل رات بلاول ہاؤس سے فوری ضیا الدین کلفٹن منتقل کیا گیا تھا۔

ماہر سرجن کی نگرانی میں علاج پر طبیعت میں بہتری آنے کے بعد آصف زرداری بات چیت کر رہے ہیں تاہم ڈاکٹرز نے مزید چند آصف زرداری کو اسپتال میں نگہداشت میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آصفہ بھٹو والد کی تیمارداری کر رہی ہیں، آصف زرداری کی طبیعت بہتری کے بعد بلاول بھٹو نے اسلام آباد سے فون پر اپنے والد کی صحت دریافت کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
بلوچستان میں ہتھیار ڈالنے والے فتنہ الہندستان کے دہشتگرد کے اعترافی بیان میں ہوش رُبا انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version