Advertisement

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند

situation of fog in Punjab and capital of Pakistan

اسلام آباد سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند ریکارڈ کی گئی ہے۔

دھند کے باعث اسلام آباد سمیت پنجاب میں رات ا ور صبح کے اوقات میں موٹرویز اور قومی شاہرات پر ٹریفک کی روانی شدید طرح سے متاثر ہوئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد کا موسم خشک اور سرد رہے گا کم سے کم درجہ حرارت 0 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

علاوہ ازیں ملک کے بیشتر بالائی مقامات پر درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچےآگیا ہے، منفی سولہ ڈگری سینٹی گریڈ سے اسکردو اس وقت ملک کا سرد ترین علاقہ بن جائے گا۔

مزید کشمیر اورگلگت بلتستان میں موسم شدید سرد اور مطلع ابر آلود رہے گا تاہم شمالی علاقہ جات کے بیشتر مقامات پر پارہ نقطہ انجماد سے نیچےآگیا ہے۔

Advertisement

خیبرپختونخوا کے بھی چند علاقوں پر بادل چھائے ہوئے ہیں جبکہ بلوچستان کے بیشتر مقامات پر آج سردی کی شدت میں حد درجہ اضافے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version