Advertisement

کیا ماورہ حسین اور امیر گیلانی نے راہیں جدا کرلیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین اور اداکار اپیر گیلانی کی دوستی نے مداحوں کے دلوں میں سوالات پیدا کر دیے۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ و سُپر ماڈل ماورہ حسین اور اُبھرتے ہوئے اداکار امیر گیلانی کی دوستی اور روز بہ روز بڑھتی قربتوں کے سوشل میڈیا پر چرچے تھے۔

مزید پڑھیں

ماورہ حسین اور امیر گیلانی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین اور اداکار امیر گیلانی گیلانی...

تاہم مداحوں کی جانب سے یہ قیاس کیا جارہا تھا کہ مستقبل میں دونوں اداکار شاید ایک ہوجائیں۔

اس حوالے سے مداحوں کا کہنا ہے کہ ماورہ حسین اور امیر گیلانی کی جوڑی اُن کی پسندیدہ جوڑی ہے

کیونکہ دونوں اداکار اپنے قریبی دوستوں کی شادی اور دیگر تقاریب میں ساتھ ساتھ دکھائی دیتے تھے۔

Advertisement

لیکن اداکار امیر گیلانی کی حالیہ انسٹاگرام اسٹوری میں انہوں نے ان تمام باتوں کو رد کیا ہے اور بتایا کہ وہ سنگل ہیں یعنی اکیلے ہیں۔

یاد رہے کہ انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن میں اداکار سے ان کے مداح نے سوال کیا کہ ’کیا آپ کی کوئی گرل فرینڈ ہے؟‘

مداح کا جواب دیتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ وہ اب تک سنگل ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ماورہ حسین کی جانب سے اپنی ایک قریبی دوست کی شادی سے ایک تصویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی گئی تھی جس میں اُن کے ساتھ امیر گیلانی کو بھی دیکھا گیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version