وائرل ویڈیو اسکینڈل، رومیسہ خان کا بیان سامنے آ تے ہی تہلکہ مچ گیا
ٹِک ٹاک اسٹار رومیسہ خان کی ایک غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا...

پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار ایمن زمان خان اور مجتبیٰ لاکھانی کو غیر اخلاقی اسکینڈل ویڈیوکی وجہ سے مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹِک ٹاک اسٹار ایمن زمان خان اور مجتبیٰ لاکھانی کی ایک غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی، لوگوں کا ماننا ہے کہ یہ ویڈیو میں یہ دونوں ہی ہیں لیکن بہت سے لوگ ان کے حق میں بھی بولتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی، جس میں ٹک ٹاکرز کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو ایمن زمان کی نہیں بلکہ کسی اور کی ہے۔
aur batao inka scene pata chal??#aimanzaman #mujtabalakhani pic.twitter.com/8EoDeylf1j
— عباس ابن لیاقت (@oye_bsdk) January 18, 2021
&
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کس کی ہے تاہم اس حوالے سے تو نہیں کہا جا سکتا لیکن اسکینڈل ویڈیو کے سببب دونوں ٹک ٹاکر ٹام ٹرینڈ کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ یہ ویڈیو ایمن زمان خان اور مجتبیٰ لاکھانی کی نہیں ہیں۔
دوسری جناب ایمن زمان خان ان دنوں شوبز کے تمام شعبوں میں کامیابی سے کام کررہی ہیں لیکن اداکاری کے علاوہ انہیں اس دور کی مقبول ترین ایپ”ٹک ٹاک“ پر بہت زیادہ پسند کیا جاتا رہا اور ان کے فالوورز کی تعداد3.4ملین ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل ٹِک ٹاک اسٹار رومیسہ خان کی ایک غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہ ورہی تھی تاہم بعد میں اس بات کی وضات کردی گئی تھی کہ ویڈیو میں ٹک ٹاکر رومیسہ خان کی ہمشکل اداکارہ موجود ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News