Advertisement

عالمی برادری کو ذمہ داریوں کو پورا کرنا چاہئے، صدر مملکت

Pakistan always remain committed to the cause of the people of Kashmir.

صدر  مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے حوالے سے اپنی یقین دہانیوں اور ذمہ داریوں کو پورا کرنا چاہئے۔

تفصیلات کے مطابق یوم خودارادیت کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے پیغام جاری کیا گیا ہے۔

Advertisement

اپنے پیغام میں صدر مملکت کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی اپنے حق خود ارادیت کیلئے جدوجہد کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا ہے کہ پاکستان تاریخِ جدید کے سب سے بے رحم، غیر انسانی اور غیرقانونی تسلط کے جبر سے آزادی کی جدوجہد میں اہل کشمیر کیساتھ بالکل واضح اور غیر مبہم انداز میں کھڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکی حکومت کے شٹ ڈاؤن کے باعث فضائی سفر مفلوج، ہزاروں پروازیں منسوخ
ترقیاتی کاموں کے باعث یونیورسٹی روڈ ٹریفک کے لیے بند کی گئی، وزیر داخلہ سندھ
بلاول بھٹو کا کسانوں کے لیے انقلابی اقدام، 5 ہزار گندم کاشتکاروں میں نقد امدادی رقوم کی تقسیم
دنانیر مبین کے بچپن کی ویڈیو وائرل؛ سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
زبردست تیزی کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1945 پوائنٹس کا اضافہ
اردو زبان و تعلیم کی ماہر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version