Advertisement

کبھی کبھی بچکانہ ہونا اچھا ہوتا ہے، اداکارہ حریم فاروق

پاکستانی اداکارہ اور پروڈیوسر حریم فاروق نے اہم مشور دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ حریم فاروق نے اپنی دلکش اور الگ انداز میں تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں جو مداحوں کو بہت پسند آرہی ہیں۔

مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکا میں کوئی محفوظ نہیں ہے، اداکارہ جینیفر اینسٹن

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ جینیفر اینسٹن نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ...

رواں ہفتے کے دوران حریم فاروق نے اپنی کئی دلکش تصاویر مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں جسے ہزاروں لائکس مل چکے ہیں۔

حریم فاروق نے اپنی تصاویر کے ساتھ لکھا کہ کبھی کبھی بچکانہ ہونا اچھا ہوتا ہے، اس میں خوشیوں کا اظہار کرنے کا مزہ آتا ہے۔

خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں اور بہت ہی کم وقفے کے دوران وہ اپنی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement

واضح درہے کہ حریم فاروق کی خوبصورت تصاویر کو کچھ ہی دیر میں 48 ہزار سے زائد لوگوں نے پسند کیا اور انہیں متعدد تعریفی کمنٹس بھی لکھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version