Advertisement

شادی کسی ایسے لڑکے سے ہو، جس پر دنیا کی تمام لڑکیاں مرتی ہوں، عائزہ خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ عائزہ خان نے اپنی بچپن کی پوری ہوجانے والی خوائش کے بارے میں بتا دیا۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ عائزہ خان نے ایک نجی پروگرام میں شرکت کی اور میزبان کے جانب سے کیے جنے والے سوالات کے جوابات بھی دیے۔

مزید پڑھیں

کیا اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر ایمن تک پہنچ سکیں گی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور معروف اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر...

 تاہم میزبان کے جانب سے کیے جانے والے سوال کا جواب دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کی خواہش تھی کہ ان کی شادی کسی ایسے لڑکے سے ہو، جس پر دنیا کی تمام لڑکیاں مرتی ہوں۔

Advertisement

عائزہ خان نے دلیل دی کہ ان کی تو بچپن میں ہی خواہش تھی کہ وہ ایسے لڑکے سے شادی کریں، جس پر دنیا کی ساری لڑکیاں مرتی ہیں اور وہ لڑکا ان پر مرتا ہو۔

تاہم اداکارہ عائزہ خان کے مطابق ان کی خواہش پوری ہوگئی اور انہوں نے جیسا سوچا تھا کہ وہ کسی ہیرو کے ساتھ شادی کریں گی، ایسا ہی ہوا۔

عائزہ خان نے نہ صرف شوبز کی دنیا سے متعلق باتیں کیں بلکہ انہوں نے اپنی ذاتی زندگی پر بھی کھل کر بات کی۔

واضح رہے کہ اداکارہ عائزہ خان اور اداکار دانش تیمور کی جوڑی کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی  معروف جوڑیوں میں ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version