Advertisement

مدینہ کی ریاست بنی ہی عوام کے لیے تھی، وزیراعظم عمران خان

میاواکی فاریسٹ

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مدینہ کی ریاست بنی ہی عوام کے لیے تھی۔

لیٹر آف ایڈمنسٹریشن، وراثتی سرٹیفکیٹ اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مدینہ کی ریاست ایک ماڈل ریاست تھی، مدینہ کی ریاست میں انصاف اور انسانیت تھی، مدینہ کی ریاست بنی ہی عوام کے لیے تھی۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ پیسے والے لوگوں کے لیے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا، اوورسیز پاکستانیوں کو ہمیں کبھی بھولنا نہیں چاہیے، ہمارے قانون میں آسانیاں نہیں ہیں، مشکلات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قبضہ گروپ اوورسیز پاکستانیوں کی زمینوں پر قبضے کرتا ہے، زمینوں کے کیسز جو 40سال چلا کرتے تھے اب جلد حل ہوں گے، سول پروسیجر کورٹ زبردست اقدام ہے۔

Advertisement

وزیراعظم نے کہا کہ نئے قانون سے 2ہفتوں میں وراثتی سرٹیفکیٹ مل جائے گا، اصلاحات کا مقصد عام آدمی کی زندگی میں سہولت لانا ہے، پاکستان میں پیسے والے شخص کے لیے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا، 2ہفتے بعدوارثتی سرٹیفکیٹ ملناشروع ہوجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختون خوا اور مرکز کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کروں گا، فیصل کریم کنڈی
کسانوں کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دونگا، وزیراعظم
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
آڈیو لیکس کیس؛ 4 درخواستوں پر40 صفحات کا فیصلہ جاری
سی ایس ایس امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان
صدر مملکت آصف زرداری نے تین صوبوں کے گورنرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version