Advertisement

ایم ایل ون ریلوے میں نئی جدت پیدا کر دے گا، اعظم سواتی

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ایم ایل ون ریلوے میں نئی جدت پیدا کر دے گا تاہم چین منظوری دے تو ایم ایل ون پر کام کا فوری آغاز کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ریلوے کی زمین یا اثاثے فروخت نہیں کئے جائیں گے تاہم ریلوے ملازمین کے لئے فلیٹ ضرور بنائے جائیں گے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اب سے اوور ٹائم مانیٹر کیا جائے گا اور اس کے لئے سسٹم بھی بنا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ کراچی، پشاور میں قبضہ شدہ اراضی واہگزار کرانے کا عمل شروع ہو گیا ہے, چند ہفتوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا پہلا پروجیکٹ لایا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ریلوے اراضی پر قبضہ واہگزار کرایا جائے گا جس کے بعد چھ سے نو ماہ میں منافع بخش ادارہ بنایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا، سپارکو نے پیش گوئی کردی
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نے تازہ ترین سیلابی ڈیٹا جاری کر دیا
سپر ٹیکس کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، چیئرمین ایف بی آر
بھارتی فوج اور غیرقانونی افغان باشندے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
جائزہ مذاکرات ؛ وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے زیادہ سے زیادہ ریلیف لینے کی ہدایت کردی
Next Article
Exit mobile version