Advertisement

عائشہ عمر نے بولڈ خاتون کا اصل مطلب بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل عائشہ خان نے بولڈ خاتون کا اصل مطلب بتا دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ اور ماڈل عائشہ خان نے بولڈ خاتون کا مطلب بتاتے ہوئے کہا کہ معاشرے نے اس لفظ کے معنی بدل دیے ہیں، میری نظر میں بولڈ خاتون کا مطلب بہادر اور خود مختار عورت ہے۔

مزید پڑھیں

اداکارہ عائشہ عمر کا حال کون نہیں جانتا؟

پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی...

عائشہ عمر نے ایک ویب شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی اور موجودہ معاشرے پر بات کی۔

اداکارہ نے معاشرے کے حوالے سے کہا کہ ہمارے معاشرے میں پدرشاہانہ نظام رائج ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ اس نظام میں لوگوں کی کوشش ہوتی ہے کہ خاتون اپنی رائے نہ رکھے، وہ بہادر نہ ہو اور اپنی مرضی سے فیصلے نہ کرے۔

عائشہ عمر نے مزید کہا کہ پدرشاہانہ سماج میں لوگوں کا خیال ہے کہ ایک عورت یا لڑکی کو سہما ہوا ہونا چاہیے۔

اداکارہ نے بتایا کہ عورت کو انفرادی طور پر مضبوط نہیں ہونا چاہیے، اس لیے بعض لوگ بہادر اور خود مختار عورت کو بولڈ کہتے ہیں۔

دوسری جانب اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے بارے میں بتایا کہ محض 2 سال کی عمر میں والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا تھا۔

واضح رہے اداکارہ عائشہ نے بتایا کہ تاہم والد کے انتقال کے بعد  والدہ کراچی سے لاہور شفٹ ہوگئیں اور وہیں انہوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version