Advertisement

نجی طیارہ کے حادثے میں 4 برازیلین فٹبالر ہلاک

نجی طیارہ کے حادثے کے نتیجے میں 4 برازیلین فٹبالر ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل میں طیارہ گرنے کے باعث فٹبال کلب کے صدر سمیت 4 فٹبالر ہلاک ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں

یوکرین کی اپنے شہریوں کو روسی افواج کی سپلائی لائن کاٹنے کی ترغیب

یوکرین کی حکومت نے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ...

لیجنڈری فٹبالر میرا ڈونا کی آخری رسومات کی ادائیگی کردی گئی

ارجنٹینا کےعظیم فٹبالر ڈیاگو میرا ڈونا کی آخری رسومات کی  ادائیگی کر...

اس حوالے سے برازیلین حکام نے بتایا کہ جہاز ٹیک آف کے دوران رن وے کے آخر میں زمین پر آگرا اور اس میں آگ لگ گئی جس کے بعد 2 دھماکے بھی ہوئے۔

خیال رہے کہ فٹبالرز کا تعلق برازیل کے پالماز کلب سے تھا جب کہ چاروں فٹبالرز کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث نجی طیارے میں علیحدہ سفر کررہے تھے کہ جہاز حادثے کا شکار ہوگیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ حادثے میں پائلٹ بھی مارا گیا تاہم حادثے سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version