Advertisement

ماہرہ خان نے کس سے محبت کا اظہار کردیا؟ مداح حیران و پریشان ہوگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے محبت کا اظہار کر کے مداحوں کو حیران کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی نئی تصاویروں نے دھوم مچادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کے نئے فوٹو شوٹ...

 ماہرہ خان کی جانب سے پوسٹ ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سلیبرٹی میک اپ آرٹسٹ کے لیے محبت بھرے الفاظ کا اظہار کررہیں ہیں۔

خیال رہے کہ بابر ظہیر پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ہیئر اسٹائلسٹ اور میک اپ آرٹسٹ ہونے کے ساتھ ماہرہ خان کے بہت اچھے دوست بھی ہیں۔

 اداکارہ نے ویڈیو میں میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔

Advertisement

ماہرہ کی جانب سے بابر ظہیر کو بھیجے گئے ویڈیو پیغام مبارکباد کے ساتھ پوسٹ بھی شیئر کی گئی۔

پوسٹ میں ماہرہ کا کہنا تھا کہ میرے جگر کا ٹکڑا میرا بابر! تم واقعی جانتے ہو کہ تم میرے لیے کتنے اہم ہو، میں شکر گزار ہوں کہ ہم ایک دوسرے کو ملے۔

علاوہ ازیں ماہرہ نے کہا کہ ’میری دُعا ہے کہ ہماری یہ دوستی محبت، مسکراہٹ، عزت ،رقص اور موسیقی سے بھری رہے۔‘

ماہرہ خان نے اپنی پوسٹ کے اختتام میں بابر ظہیر کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ’میں ہمیشہ آپ سے محبت کرتی رہوں گی۔‘

دوسری جانب بابر ظہیر نے ماہرہ کی پوسٹ پر کمنٹ کیا کہ ’میں الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا ہوں کہ میں آپ سے کس قدر محبت کرتا ہوں۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version