Advertisement

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا انٹرنیشنل شہر ہے، مصطفی کمال

مصطفی کمال

چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کا سب سے بڑا انٹرنیشنل شہر ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کو 70 فیصد کمانے والے شہر کا یہ حال ہے، آج دنیا چاند پر جارہی ہے اور ہم پاکستان کے سب سے بڑے شہر کہلانے والے کچرا نہیں اٹھا پا رہے۔

مصطفی کمال نے کہا کہ آج میں آپ لوگوں سے کچھ بھی بولنے یا لینے نہیں آیا ہوں جبکہ آج تمہارے محلے کے جو حالات ہیں مصطفی کمال کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے۔

چیئرمین پی ایس پی نے یہ بھی کہا کہمصطفی کمال شیشے کے گھر میں نہیں رہتا، ایک عام آدمی کے جو مسائل ہیں وہی مصطفی کمال کے مسائل ہیں۔

مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ ہمارے حالات ہر دن گزرنے کے ساتھ ساتھ بدتر سے بدتر ہوتے چلے جارہے ہیں۔

Advertisement

چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا مسئلہ کوئی وزیر کوئی وزیراعظم حل نہیں کر سکتا ہے، میرے پختون نوجوانوں ہم الزام لگاتے ہیں کے وزیر کام نہیں کر رہا یا وزیراعظم ہمارے مسائل حل نہیں کر رہا

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’کسی کو وزیراعظم بننا ہو تو مقدمات ختم، اگر ہٹانا ہو تو سو مقدمات بن جاتے ہیں‘‘
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6دہشت گرد ہلاک
کوریا اورپاکستان ماحولیات کی بہتری میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، چوہدری شافع حسین
خیبرپختون خوا اور مرکز کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کروں گا، فیصل کریم کنڈی
کسانوں کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دونگا، وزیراعظم
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version