Advertisement

احمد علی بٹ نے کیسے وزن کم کیا؟ مداح حیران

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان اور اداکار احمد علی بٹ نے سب کو حیران کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق اداکار احمد علی بٹ نے فوٹ وینڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

ارطغرل لاہور ایئر پورٹ پر کسے ڈھونڈ رہے تھے؟ احمد بٹ نے بتا دیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والے ترکی کے...

یہ تو سب ہی جانتے ہیں ہیں کہ احمد علی بٹ معروف اداکار و گلوکار آغاز علی کے بھائی ہیں جبکہ دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے، یہ فرق چہرے سے لے کر قد، کاٹھ اور جسامت میں بھی خوب واضح دیکھا جا سکتا ہے

آغا علی سلم اور اسمارٹ ہیں جبکہ احمد علی بٹ وزنی جسامت کے مالک ہیں۔

یاد رہے کہ حال ہی میں آغا علی خان کی جانب سے ایک تصویر شیئر کی گئی تھی جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو بتایا تھا کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران انہوں نے اچھا خاصا وزن کم کیا ہے۔

Advertisement

تاہم آغا علی کے بعد اب اُن کے بھائی احمد علی بٹ نے بھی سوشل میڈیا، انسٹا گرام پر اپنی دو نئی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے غیر معمولی وزن کم کر کے سب کو حیران ہونے پر مجبور کر دیا ہے ۔

واضح رہے کہ احمد علی بٹ کی انسٹا تصویروں کو عوام کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے اور یہ تصاویر خوب وائرل بھی ہو رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version