Advertisement

ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب کے نام دو بڑے اعزاز

پاکستان کی معروف ٹک ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب کے نام دو بڑے اعزاز اپنے نام کر لیے۔

تفصیلات کے مطابق جنت مرزا کے بعد پاکستان کی دوسری ٹاپ ٹک ٹاک اسٹار ہونے کا اعزاز اپنے پاس رکھنے والی کنول آفتاب کے ٹک ٹاک پر 11 ملین فالوورز جبکہ انسٹاگرام پر ایک ملین فالوورز ہوگئے ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر دو بڑے سنگ میل بھیعبور کرلیے ہیں۔

مزید پڑھیں

پاکستان کی دوسری ٹاپ ٹک ٹاک اسٹار کون؟

پاکستان کی دوسری ٹاپ ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کے بعد کون...

یاد رہے کہ ٹک ٹاک ماڈل کنول آفتاب کا تعلق لاہور سے ہے۔

Advertisement

کنول آفتاب نے یہ سنگ میل عبور کرنے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹک ٹاک پر اپنے دوست ذوالقرنین سکندر کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

ٹک ٹاک اسٹار نے کیپشن میں لکھا کہ ’الحمد اللّہ میں ٹک ٹاک پر 10 ملین فالوورز مکمل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہوں۔‘

اُنہوں نے اپنے مداحوں سے کہا کہ ’مجھے اسی طرح سپورٹ کرتے رہیں۔‘

کنول آفتاب کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا جائزہ لیں تو اُنہوں نے اب تک کئی ویڈیوز اپ لوڈ کی ہیں جن پر کروڑوں میں لائکس آئے ہیں۔

جبکہ اُن کے چاہنے والے کمنٹ سیکشن میں اُن کے لیے مثبت بھرے پیغامات بھی جاری کرتے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب کنول آفتاب کے مداح ناصرف اُنہیں ٹک ٹاک پر فالو کرتے ہیں بلکہ انسٹاگرام پر موجود اُن کے اکاؤنٹ کو بھی ایک ملین یعنی 10 لاکھ صارفین نے فالو کیا ہوا ہے۔

یاد رہے کہ ایک کروڑ فالوورز مکمل ہونے کا اعزاز حاصل کرنے کے ساتھ ہی جنت مرزا کے بعد پاکستان کی دوسری ٹاپ ٹک ٹاک اسٹار بن بھی گئیں ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا ہیں جنہیں اس وقت ٹک ٹاک پر 12 ملین سے زائد صارفین نے فالو کیا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version