Advertisement

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کی مخالفت کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کی مخالفت کر دی۔

تفصیلات کے مطابق  ‏الیکشن کمیشن آف پاکستان کا صدارتی ریفرنس میں جواب12 صفحات پر مشتمل ہے۔

مزید پڑھیں

کوشش ہے سینیٹ انتخابات اوپن ووٹنگ سے ہوجائیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری  کوشش ہے سینیٹ...

الیکشن کمیشن نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ  سینیٹ انتخابات صدر،وزیراعظم کےانتخابات کی مانندآئین کےتحت ہیں۔‏خفیہ بیلٹ ختم کرنے کے لیے آئینی ترمیم کرناہوگی۔ ‏

واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کیا گیا  تھا جس کے لیے سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس  دائر کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version