صنم جنگ اور انکی بیٹی عالمی وبا سے صحتیاب ہوگئیں
عالمی وبا کی دوسری کی لہر کا شکار ہونے والی معروف اداکارہ...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ کیا صنم جنگ نے اپنے شوہرسے علیحدگی اختیارکرلی ہے؟
تفصیلات کے مطابق میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کے بارے میں سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہیں ہیں کہ اداکارہ نے اپنے شوہرسیدعبدل قسام جعفری سے علیحدگی اختیارکرلی ہے۔
حل ہی مین اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپمنی ای تصویر پوسٹ کی تھی جس پر انسٹا صارفین کی جانب سے کامنٹ کیے گئے جس میں لوگوں کا ماننا ہے کہ دونوں کے درمیان علیحدگی ہو چکی ہے۔
انسٹا صارفین کا کہنا ہے کہ شوہرسیدعبدل قسام جعفری نے اپنیا اہلیہ کو طلاق دے دی ہے۔
واضح رہے ان تمام باتوں میں کس حد تک سچائی ہے فلحال نہیں کہا جاسکتا ہے کیونکہ فلحال اس حوالے سے اداکارہ کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News