Advertisement

نورا فتیحی کس سے شادی کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ  اور ماڈل نورا فتیحی نے شادی کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق ماڈل نورا فتیحی نےشادی کے حوالے سے بتایا کہ وہ سیف اور کرینہ کے بیٹے کمسن تیمور علی خان سے شادی کی خواہش مند ہیں۔

مزید پڑھیں

نورا فتیحی کوبھی بھارتیوں نے نہ چھوڑا

کنیڈین نژاد بالی ووڈ ڈانسر اور ’دلبر‘گانےسے مشہور ہونے والی نورا فتیحی...

نورا فتیحی نے اداکارہ کرینہ کپور کے ویب شو وویمن وانٹس میں شرکت کی تھی جہاں اداکارہ کرینہ کپور نے نورا کو بتایا کہ وہ اور ان کے شوہر سیف علی خان ان کے ڈانس موو سے متاثر ہیں تو نورا نے اس پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement

نورا نے کرینہ سے کہا کہ امید کرتی ہوں کہ جب تیمور جب بڑے ہوجائیں گے تو ہم تیمور اور میری منگنی یا شادی سے متعلق سوچ سکتے ہیں۔

تاہم نورا کی اس بات پر کرینہ کو چند لمحوں  کے لیے لاجواب کردیا لیکن کچھ دیر بعد وہ ہنس پڑی اور نورا فتیحی سے کہا کہ ابھی وہ چار سال کا ہے۔

اداکارہ کرینہ نے نورا سے کہا کہ میرا خیال ہے اس حوالے سے ہمیں ابھی بہت طویل سفر طے کرنا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ کرینہ کی اس بات پر نورا فتیحی نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ٹھیک ہے میں انتظار کروں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Next Article
Exit mobile version