Advertisement

دیکھ مگر پیار سے، اداکارہ یمنیٰ زیدی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی دلکش تصویردلچسپ کیپشن کے ساتھ پوسٹ کردی۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ یمنیٰ زیدی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی دلکش تصویر شیئر کی اور لکھا کہ دیکھ مگر پیار سے، جس کو ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا اور ہزاروں تعریفی کمنٹس بھی لکھے۔

مزید پڑھیں

انتخابات سے قبل حکومت کو بڑا جھٹکا؛ الیکشن کمیشن سے اہم خبر

انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن آف پاکستان سے اہم خبر آ گئی...

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے مداحوں کا شکریہ ادا کیوں کیا ؟

  پاکستان کی ہر دل عزیز اداکارہ یمنیٰ زیدی نے نے سماجی...

یاد رہے کہ اداکارہ کی تصویر مداحوں کو بےحد پسند آئی جس کا ثبوت اس کو ملنے والے کچھ ہی دیر میں بےانتہا لائکس ہیں۔

یمنیٰ زیدی کی تصویر پر کمنٹ کرنے والوں میں اداکارہ صبا قمر بھی شامل تھیں۔ انہوں نے کمنٹ میں لکھا پیاری۔

واضح رہے کہ دو دن قبل یمنیٰ زیدی نے اپنی پرانی تصویر بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی جس کو ایک لاکھ 47 ہزار سے زائد افراد نے پسند کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version