Advertisement

ثنا فخر نے تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماڈل اور اداکارہ ثنا فخر نے تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دے دیا۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثنا فخر شوہر کے ساتھ رومانوی تصاویر پر تنقید کرنے والوں پر سخت نالاں دکھائی دے رہی ہیں۔

مزید پڑھیں

اداکارہ ثنا فخر کا مداحوں کے لیے پیغام

پاکستان کی اداکارہ اور ماڈل ثنا فخر نے سماجی رابطے کی ویب...

تاہم ثنا فخر نے تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی میں نفرت کرنے والے افراد کی کوئی جگہ نہیں۔

اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپ سب کے کمنٹس کرنے پر تہہ دل سے مشکور ہوں۔‘

اداکارہ نے بتایا کہ انہیں تنقید کرنے والوں سے کوئی شکوہ نہیں، کیوں کہ نفرت کرنے والے اور گالیاں دینے والے افراد کی ان کی زندگی میں کوئی جگہ نہیں۔

ثنا فخر نے تنقید کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہوں نے ہی ایسے افراد کو تنقید کرنے کا موقع بھی فراہم کیا اور انہیں ایسا کرنے پر کوئی افسوس نہیں۔

Advertisement

خیال رہے کیونکہ ثنا فخر نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ انسٹاگرام پر شوہر کے ساتھ شیئر کی گئی رومانوی تصویر سے کئی لوگوں کا دل دکھا، ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی پوچھا کہ ان کا دل کس بات پر دکھا؟

واضح رہے کہ اداکارہ نے پوچھا کہ کیا لوگوں کو اس بات پر برا لگا کہ انہوں نے شوہر کے ساتھ تصاویر شیئر کیں؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version