Advertisement

سارہ کی فلک شبیر کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پرمقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی سارہ اورفلک کی تصویر سوشل میڈیا پر موبول ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف گلوکار فلک شبیر نے سوشل میڈیا پر اہلیہ اداکارہ سارہ خان کے ساتھ نئی تصویری شیئر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

سارہ خان نے مداحوں کو نصیحت کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامورا داکارہ ساراہ خان نے اپنے مداحوں کو...

یادرہے کہ جب سے فلک شبیر اور سارہ علی خان رشتہ اذدواج میں منسلک ہوئے ہیں دونوں کے مداح اس خوبصوت جوڑی کو ایک ساتھ دیکھنے کی خواہش اور سوشل میڈیا پر ان کی نئی تصاویر کا انتظار کرتے نظر آ تے ہیں۔

فلک شبیر کی جانب سے سارہ خان کے ساتھ نئی تصاویر شیئر کی گئی ہیں جن پر اب تک ہزاروں لائکس اور کمنٹس آ چکے ہیں۔

فلک شبیر کی جانب سے اس تصویر پر سارہ خان کو بھی ٹیگ کیا ہے جبکہ انہوں نے اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ انہوں نے زندگی سے متعلق جو کچھ بھی سیکھا ہے وہ اُسے صرف تین لفظوں میں بیان کر سکتے ہیں کہ یہ چلتا رہتا ہے۔‘

Advertisement

علاوہ ازیں ایک انسٹا صارف کا کہنا ہے کہ ’وہ بڑی بے تابی سے اس خوبصورت جوڑی کی تصویر کا انتظار کر رہی تھیں۔‘

واضح رہے کہ گزشتہ سال اداکارہ سارہ خان اور نامور گلوکار فلک شبیر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شوبز انڈسٹری کی اس جوڑی کو 2020 ء کی بہترین جوڑی قرار دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version