Advertisement

سال 2020 میں شوبز انڈسٹری کا بہترین شوہر کون رہا؟

سال 2020 میں پاکستان شوبز انڈسٹری کا بہترین شوہر نے سب کے دل جیت لیے۔

 تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی ایک جوڑی کے شوہر کو بہترین شوہر قرار دے دیا گیا۔

مزید پڑھیں

سارہ خان اور فلک شبیرکی دلکش موسم میں لی گئیں دلفریب تصویریں وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوبیاہتا جوڑی سارہ خان اور فلک شبیرکی دلکش...

یاد رہے کہ کورونا وائرس کے دوران بہت سی شوبز جوڑیوں کو ایک دوسرے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ عرصہ گزارنے کا وقت ملا لیکن اس دوران  آغا علی کے سارہ خان سے بریک اپ  اور  اداکارہ حنا الطاف  سے شادی کے بعد گلوکار فلک شبیر اور اداکارہ سارہ خان کی جوڑی سوشل میڈیا مداحوں کی پسند کا مرکز بنی رہی۔

تاہم گلوکار فلک شبیر کی ایک پوسٹ تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس کے مطابق انہیں گزشتہ برس2020 کا بہترین شوہر قرار دیا گیا ہے۔

خیال رہے اس وائرل پوسٹ پر سارہ خان اور فلک شبیر کے لیے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ڈھیروں تعریفی تبصرے اور نظر بد سے بچنے کی دعائیں بھی دی جارہی ہیں۔

Advertisement

تاہم اس حوالے سے شوبز جوڑی کے مداحوں کا کہنا ہے کہ فلک شبیر ایک بہترین شوہر ثابت ہوئے ہیں۔

فلک شبیر اور سارہ خان نے گزشتہ سال 16 جولائی کو شادی کی۔

شادی کی تقاریب کے دوران سے اب تک فلک شبیر اور سارہ خان منفرد طریقوں سے اظہار محبت کرکے مداحوں کی تعریفیں سمیٹتے رہتے ہیں۔

دوسری جانب گزشتہ برس  سے سوشل میڈیا پر اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول کی شادی  کے چرچے ہیں۔

 تاہم شہروز سبزواری کے مداح آج بھی شہروز کی صدف کنول کے بجائے سابقہ اہلیہ سائرہ یوسف کے ساتھ جوڑی کو بہترین تسلیم کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکار آغا علی نے بھی گزشتہ سال اداکارہ حنا الطاف کے ساتھ سادگی سے شادی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version