Advertisement

اداکارہ ماہرہ خان کی اداکار ورون دھون کو شادی کی مبارکباد

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بھارتی اداکار ورون دھون کو شادی کی مبارکباد دےدی۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان نے فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار ورون دھون کی جانب سے اپنی اہلیہ کے ساتھ پوسٹ کی جانے والی تصویر پر مبارکباد دی۔

مزید پڑھیں

شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے قومی کرکٹ شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی ویڈیو...

ماہرہ خان نے کمنٹ میں ’مبارک‘ اور ساتھ دل والی ایموجی کا بھی استعمال کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ حال ہی میں بالی ووڈ اداکار ورون دھون اور فیشن ڈیزائنر نتاشا دلال ممبئی کے ساحلی علاقے علی باغ کے پرتعیش ریزورٹ میں منعقدہ تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Next Article
Exit mobile version